تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات سے قبل Pattali Makkal Katchi، (PMK) نے قومی جمہوری اتحاد NDA میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
AIADMK کے جنرل سکریٹری Edappadi Palaniswani نے، چنئی میں ایک پریس کانفرنس میں PMK کے سربراہ Anbumani Ramadoss کے ہمراہ، چنئی میں ایک پریس کانفرنس میں PMK کی NDA میں شمولیت کا اعلان کیا۔
جناب Palaniswami نے کہا کہ وہ پہلے سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی BJP میں شامل ہیں اور انہوں نے اپنے اتحاد میں مزید جماعتوں کو شامل کرنے کا امکان ظاہر کیا۔
اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب Ramadoss نے کہا کہ تمل ناڈو کے عوام، حکمراں پارٹی DMK سے شدید برہم ہیں۔