تلنگانہ Legislative اسمبلی نے آج ”پنچایت راج ترمیمی بِل 2025“ اور ”تلنگانہ Municipalities ترمیمی بِل 2025“ کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، تاکہ پسماندہ طبقات کے لیے 42 فیصد ریزرویشن کے نفاذ میں سہولت پیدا کی جاسکے۔ اِن دونوں بِلوں میں کُل ریزرویشن میں 50 فیصد کی حد میں اضافہ کرنے اور پنچایتوں کے ساتھ ساتھ میونسپلٹیوں میں ارکان، چیئرپرسن اور میئرس کے لیے 42 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ A Revanth ریڈّی نے تعلیم، روزگار اور مقامی بلدیاتی اداروں میں پسماندہ طبقات کو 42 فیصد روزیرویشن فراہم کرانے سے متعلق ریاستی حکومت کے عہد کا اعادہ کیا۔
Site Admin | August 31, 2025 3:05 PM
تلنگانہ Legislative اسمبلی نے آج ”پنچایت راج ترمیمی بِل 2025“ اور ”تلنگانہ Municipalities ترمیمی بِل 2025“ کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا