ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 26, 2025 2:59 PM

printer

تلنگانہ کے لوگوں نے آکاشوانی پر آج کی ’مَن کی بات‘ میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے قبائلی مجاہد Komaram Bheem کی دین کا تذکرہ کئے جانے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے

تلنگانہ کے لوگوں نے آکاشوانی پر آج کی ’مَن کی بات‘ میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے قبائلی مجاہد Komaram Bheem کی دین کا تذکرہ کئے جانے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، Komaram Bheem کے پرپوتے Komaram Sonerao نے اپنے پردادا Komaram Bheem کے اہم رول کا ذکر کرنے پر، وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

اِدھر Komaram Bheem آصف آباد ضلعے سے تعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ مَنڈل ایجوکیشن افسر این شنکر نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ قبائلی اور دیگر افراد سمیت لوگ، عوام کے حقوق کے تحفظ کی سمت Komaram Bheem کے گرانقدر رول کی وجہ سے دیوتا کی طرح، اُن کا احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’مَن کی بات‘ پروگرام میں وزیرِ اعظم کے، اِس بیان سے پورے ضلعے کا نام روشن ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔