تلنگانہ کے ریاستی انتخابی کمیشن نے ریاست میں، گرام پنچایت انتخابات کے پیش نظر لوگوں کیلئے شکایات درج کرانے کی خاطر Grievance Module کا آغاز کیا ہے۔

تلنگانہ کے ریاستی انتخابی کمیشن نے ریاست میں، گرام پنچایت انتخابات کے پیش نظر لوگوں کیلئے شکایات درج کرانے کی خاطر Grievance Module کا آغاز کیا ہے۔ ویب سائٹ https://tsec.gov.in/home.do پر شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔ لوگوں کو اپنی شکایات درج کرنے سے پہلے رجسٹر کرنا ہوگا اور پھر اُس کا پتہ بھی لگایا  جا سکتا ہے۔ 12 ہزار 278 گاؤں پنچایتوں کے انتخابات  تین مرحلوں میں 11, 14 اور 17 دسمبر کو ہوں گے۔×