تلنگانہ پولیس نے ملک گیر ”آپریشن مُسکان اِلیون“ کے حصے کے طور پر پچھلے مہینے سات ہزار 600 سے زیادہ بچوں کو بچایا ہے۔

تلنگانہ پولیس نے ملک گیر ”آپریشن مُسکان اِلیون“ کے حصے کے طور پر پچھلے مہینے سات ہزار 600 سے زیادہ بچوں کو بچایا ہے۔ ان میں سے 529 بچیاں ہیں۔ ایک مہینہ طویل یہ مہم خواتین کے حفاظتی ونگ نے، خواتین اور بچوں کی بہبود کے محکمے، محنت کے محکمے، صحت افسران، غیر سرکاری تنظیموں اور بچوں کی حفاطت کی مختلف تنظیموں کے ساتھ مل کر 31 جولائی تک چلائی۔ مہم کے دوران بچوں کو حساس حالات اور استحصال کے ماحول سے بچانے پر توجہ دی گئی۔

افسران کے مطابق محفوظ کیے گئے بچوں میں تین ہزار 700 سے زیادہ بچے دیگر ریاستوں کے ہیں، جن میں خاص طور پر بہار، مدھیہ پردیش اور راجستھان شامل ہیں۔ ان میں سے چار بچوں کی شناخت نیپال کے شہریوں کے طور پر کی گئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔