تلنگانہ میں کانگریس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا CPI اور بھارت راشٹر سمیتی BRS کے امیدواروں نے MLA کوٹہ کے تحت ریاستی قانون ساز کونسل کے دو سال میں ہونے والے آئندہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کا کام آج بعد میں کیا جائے گا۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 13 مارچ ہے اور اگر ضروری ہوا تو 5 نشستوں کیلئے پولنگ اس ماہ کی 20 تاریخ کو کرائی جائے گی۔×
Site Admin | March 11, 2025 10:07 AM
تلنگانہ میں کانگریس، سی پی آئی اور بی آر ایس کے امیدواروں نے MLA کوٹہ کے تحت آئندہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے