ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45  ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔

تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45  ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ وہیں حیدرآباد میں  دن کا درجہئ حرارت 41 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے۔

ہمارے نامہ نگار کی ایک رپورٹ:

V/C Lakshmi

خاص طور پر شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں لوگوں کو شدید گرمی کے سبب بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یہاں دن کا درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی زیادہ ہے۔

ریاست بھر میں رات کا درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے 3 سے 4 دنوں کے دوران کئی اضلاع میں شدید گرمی کے حالات رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ریاست کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ 50 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے جھکڑدار ہوائیں چل رہی ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے میں عادل آباد میں سب سے زیادہ 45 اعشاریہ پانچ ڈگری سیلسیں درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں