تلنگانہ میں، 3 ہزار ڈرونز نے Rising Global Summit کے دوران، فضا میں دنیا کے طویل ترین جملے کی تشکیل کی۔ کَل بھارت فیوچر سِٹی میں 2 روزہ تلنگانہ Rising Global Summit کے اختتامی جلسے میں یہ نیا گینیس عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔
ڈرونز نے فضا میں یہ جملہ تشکیل دیا۔
Telangana is Rising. Cum Join the Rise