تلنگانہ ریاست میں حال ہی میں کرائے گئے گرام پنچایت چناؤ میں، جو Sarpanches اور وارڈ ممبران منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ 12 ہزار 728 گرام پنچایتوں میں سے تین مرحلے والے چناؤ میں 11 ہزار 497 سرپنچ منتخب ہوئے تھے اور ایک ہزار 205 اتفاق رائے سے منتخب ہوئے تھے، جبکہ کچھ مزید پنچایتوں نے یا تو نامزدگیاں حاصل نہیں کیں یا الیکشن میں تاخیر کی گئی۔ منتخب ہوئے نمائندوں کو مبارک باد دیتے ہوئے ریاست کے پنچایت راج اور دیہی ترقی کی وزیرD Anasuya Seethakka نے اِن منتخبہ نمائندوں کو یہ تجویز پیش کی ہے کہ وہ اس طرح کے لیڈر ثابت ہوں، جو عوام کے مسائل سمجھیں اور انہیں حل کرنے کیلئے کام کریں۔×
Site Admin | December 23, 2025 9:36 AM
تلنگانہ ریاست میں حال ہی میں کرائے گئے گرام پنچایت چناؤ میں، جو Sarpanches اور وارڈ ممبران منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں