March 23, 2025 9:44 PM

printer

تقریباً تین مہینے کی مسلسل فروخت کے بعد، بیرونی پورٹ فولیو، FPIs نے اب پچھلے ہفتے سے بھارتی حصص میں سے اپنا سرمایہ نکالنا کم کردیا ہے

تقریباً تین مہینے کی مسلسل فروخت کے بعد، بیرونی پورٹ فولیو، FPIs نے اب پچھلے ہفتے سے بھارتی حصص میں سے اپنا سرمایہ نکالنا کم کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ استحکام آیا ہے نیز روس-یوکرین تصادم میں امکانی پھیلائو کی وجہ سے عالمی تشویش میں کمی ہوئی ہے اور امید میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈیپوزیٹری اعداد وشمار کے مطابق FPI حصص میں سے نکالنے والے سرمایہ کم ہوا اور یہ 21 مارچ کو مہینے کیلئے 31 ہزار 719 کروڑ روپئے تھا جو کہ 13 مارچ کو 30 ہزار 16 کروڑ روپئے تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔