January 14, 2026 9:44 AM | Dharmendra Nitser

printer

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کل نئی دلّی میں، ٹکنالوجی، سائنس کی تعلیم و تحقیق کے قومی اداروں NITSER کی کونسل کی 13 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کل نئی دلّی میں، ٹکنالوجی، سائنس کی تعلیم و تحقیق کے قومی اداروں NITSER کی کونسل کی 13 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران جناب پردھان نے تعلیمی اور تحقیقی معیارات میں اضافہ کرنے، حکمرانی کی استعداد میں اضافہ کرنے اور اختراع، نیز غیر رسمی یا چھوٹے کاروبار کو مزید فروغ دینے پر پیش کیے گئے پرزنٹیشن کا جائزہ لیا۔