تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا ہے کہ بھارت، پیداوار پر مبنی معیشت کے ذریعے ہی ایک ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے۔ وکست بھارت Buildathon 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے جناب پرھان نے کہا کہ21ویں صدی معلومات کی صدی ہے اور ملک معلومات پر مبنی دنیا اور معیشت کی قیادت کرنے جا رہا ہے۔ تعلیم کی وزارت نے اٹل جدت طرازی مشن اور نیتی آیوگ کے اشتراک سے اسکولوں اور اساتذہ کو مدعو کرنے کی ملک گیر پہل کا اہتمام کیا ہے، تاکہ چھٹی کلاس سے بارہویں کلاس تک کے طلبا اپنی تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کر سکیں اور ان کو بااختیار بنایا جا سکے۔
Site Admin | October 13, 2025 3:17 PM
تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا ہے کہ بھارت، پیداوار پر مبنی معیشت کے ذریعے ہی ایک ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے