تعلیم کی مرکزی وزارت نے، اعلیٰ تعلیم کی فائنانسنگ ایجنسی کے ذریعہ Thiruvarur کی سینٹرل یونیورسٹی آف تمل ناڈو، CUTN میں بنیادی ڈھانچے کی جامع توسیع کیلئے 385 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کو منظوری دی ہے۔ نئی منظور شدہ فنڈنگ کے ذریعہ CUTN، نئی تعلیمی اور رہائشی عمارتیں تعمیر کرے گی، جن میں جدید ترین تعلیمی بلاک اور طلباء اور ریسرچ اسکالرس کیلئے اضافی ہاسٹلس شامل ہیں۔ وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اس اہم سرمایہ کاری سے یونیورسٹی کے تعلیمی نظام کو تقویت ملے گی اور نئی تجربہ گاہیں اور آلات فراہم کئے جاسکیں گے۔
Site Admin | August 29, 2025 10:08 PM
تعلیم کی مرکزی وزارت نے، اعلیٰ تعلیم کی فائنانسنگ ایجنسی کے ذریعہ Thiruvarur کی سینٹرل یونیورسٹی آف تمل ناڈو، CUTN میں بنیادی ڈھانچے کی جامع توسیع کیلئے 385 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کو منظوری دی ہے