ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 9:46 AM | Goyal FTA

printer

تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت نے تجارتی سودوں کے بارے میں اپنی شرطوں پر  بات چیت کی ہے اور وہ کوئی ایسا تجارتی سودا کبھی نہیں کرے گا جس میں تبدیلی آتی رہے۔

تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت نے تجارتی سودوں کے بارے میں اپنی شرطوں پر  بات چیت کی ہے اور وہ کوئی ایسا تجارتی سودا کبھی نہیں کرے گا جس میں تبدیلی آتی رہے۔ امریکہ کے ساتھ تجارتی سودے کے بارے میں، نئی دلی میں نامہ نگاروں سے وزیر موصوف نے کہا کہ ایک آزاد تجارتی سمجھوتہ اُس وقت ہوتا ہے جب مفادات باہمی ہوں، انھوں نے یہ بھی ہوتا ہے کہ تجارتی سودا کوئی ملک اُسی وقت تسلیم کرتاہے جب یہ پوری طرح باشعور طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اور قومی مفاد میں ہوتا ہے۔ جناب گوئل نے یہ بھی کہا کہ معاہدوں سے متعلق مذاکرات مختلف ملکوں کے ساتھ جاری ہیں، جن میں امریکہ، یوروپی یونین اور نیو زیلینڈ شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں