ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 23, 2025 9:32 AM | Goyal Germany

printer

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے جرمنی کے سرکاری دورے پر ہوں گے، تاکہ بھارت اور جرمنی کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شراکت داری کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے جرمنی کے سرکاری دورے پر ہوں گے، تاکہ بھارت اور جرمنی کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شراکت داری کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا، کیونکہ اس سال، بھارت-جرمنی اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 سال پورے ہو گئے۔ دورے کے دوران جناب گوئل جرمنی کے اقتصادی امور اور توانائی کے محکمے کی وزیر Katherina Reiche کے ساتھ اعلیٰ سطح کی دوطرفہ میٹنگ کریں گی۔ جناب گوئل برلِن عالمی مذاکرات کے تیسرے ایڈیشن میں بطور مقرر بھی شرکت کریں گے۔×