ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 9:51 PM

printer

تائیپی میں تائیوان اوپن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے دن بھارتی ایتھلیٹس نے سونے کے 6 تمغے جیتے

آج چینی تائیپے میں تائیوان اوپن 2025 میں افتتاحی دن بھارت نے سونے کے 6 تمغے حاصل کیے۔ خواتین کے 100 میٹر hurdles مقابلے میں جیوتی Yaraji نے اِس سیزن میں اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور سونے کا تمغہ جیتا۔

مردوں کے 110 میٹر hurdles مقابلے میں  Tejas Sirse نے 13 اعشارہ پانچ-دو سیکنڈ میں اِسے مکمل کرکے سونے کا تمغہ جیتا۔

بھارت نے خواتین اور مرد کے 100 میٹر relay، دونوں مقابلوں میں بھی سونے کے تمغے جیتے ہیں۔

اِس سے قبل دن میں خواتین کی ایک ہزار 500 میٹر دوڑ میں پوجا نے سونے کا تمغہ جیتا۔ عبد اللہ ابوبکر نے مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں دوسرا سونے کا تمغہ جیتا۔

دو روزہ تائیوان ایتھلیٹکس اوپن 2025 مقابلے کل اختتام پذیر ہوجائیں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں