January 10, 2026 3:03 PM

printer

تائیوان کی دفاع کی قومی وزارت نے کہا ہے کہ اُس نے آج صبح سویرے جزیرے کے اردگرد چین کی فوجی سرگرمیوں کا پتہ لگایا ہے۔

تائیوان کی دفاع کی قومی وزارت نے کہا ہے کہ اُس نے آج صبح سویرے جزیرے کے اردگرد چین کی فوجی سرگرمیوں کا پتہ لگایا ہے۔ چین کی فوج کے تین طیاروں اور چھ بحری جہازوں کو تائیوان کے قریب دیکھا گیا۔ اِن میں سے ایک ہوائی جہاز نے تائیوان کے جنوب مغربی فضائی نظام کی طرف پہنچنے کی کوشش کی۔ تائیوان کا کہنا ہے کہ وہ حالات پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور اُس نے اِس کا جواب بھی دیا ہے۔ دوسری طرف تائیوان کے صدر Lai Ching-te نے تائیوان کے تحفظ کا عہد لیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ جزیرے تک پہنچنے کے چین کے دباؤ کو برداشت نہیں کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔