تائیوان نے کَل اپنی آبی حدود میں چین کے 27 فوجی طیاروں اور 8 بحری جہازوں کا پتہ لگایا، جو تائیوان کی شمالی، وسطی اور جنوب مغربی فضائی دفاعی منطقے میں داخل ہوئے تھے۔ چین اپنے ایٹمی اسلحہ خانے کو متنوع بنا رہا ہے اور اسے توسیع دے رہا ہے، جس کی وجہ سے تشویش پیدا ہورہی ہے۔ x
Site Admin | October 18, 2025 3:01 PM
تائیوان نے کَل اپنی آبی حدود میں چین کے 27 فوجی طیاروں اور 8 بحری جہازوں کا پتہ لگایا، جو تائیوان کی شمالی، وسطی اور جنوب مغربی فضائی دفاعی منطقے میں داخل ہوئے تھے