ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 11, 2025 1:58 PM

printer

تائیوان نے سنگا پور کے پرچم بردار کارگو بحری جہاز کے عملے کے 18 اہلکاروں کو بچانے کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تائیوان نے سنگا پور کے پرچم بردار کارگو بحری جہاز کے عملے کے 18 اہلکاروں کو بچانے کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ حال ہی میں کیرالہ ساحل سے کوئی 70 بحری میل دور اِس میں آگ لگ گئی تھی۔ بھارتی بحریہ کے ترجمان کے مطابق اِس بحری جہاز کے اندرونی Container میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ پیر کے روز بھارتی بحریہ نے کوسٹ گارڈ کے ساتھ تال میل کرکے تلاش اور بچاؤ کی کارروائی انجام دی تھی۔ x

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔