بیڈمنٹن میں آج شام چین میں BWF ورلڈ ٹور فائنلز میں ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ ملیاشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik سے ہوگا۔ بھارت کی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی فی الحال گروپ میں سرِ فہرست ہے۔ اس سے پہلے بھارتی جوڑی نے BWF ورلڈ ٹور فائنلز میں سیمی فائنل مقابلے میں انڈونیشیا کی جوڑی کو 21-11، 16-21، 21-11 سے ہرایا تھا۔
Site Admin | December 19, 2025 2:29 PM
بی ڈبلیو ایف عالمی ٹور کے فائنلز میں، بھارت کی مردوں کی ڈبلز کی ستوک-چراغ کی جوڑی کا مقابلہ، ملیشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik کی جوڑی سے ہوگا