May 11, 2025 4:52 PM

printer

بی سی سی آئی کے نائب صدر نے کہا کہ بورڈ کے حکام اور آئی پی ایل گورننگ کونسل، معطل شدہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے بہترین ممکنہ شیڈیول پر آج تبادلہ خیال کرے گی۔

BCCI کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ بورڈ کے حکام اور IPL گورننگ کونسل، معطل شدہ T-20 لیگ کو مکمل کرانے کے لیے بہترین ممکنہ شیڈیول پر آج تبادلہ خیال کرے گی۔ یہ فیصلہ کل رات بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، بھارت-پاکستان سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے ایک جنگ کی شکل اختیار کرجانے کے خطرے کے مدنظر جمعہ کو بورڈ کو Indian Premier League IPL معطل کرنا پڑا تھا، جس کے ابھی 16 میچ ہونے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔