January 16, 2026 2:27 PM

printer

بی جے پی 20 جنوری کو پارٹی کا قومی صدر کا انتخاب کرے گی

بی جے پی نے آج، پارٹی کے قومی صدر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کاغذات نامزدگی اِس مہینے کی 19 تاریخ کو داخل کیے جائیں گے اور اُسی دن اِن کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

یہ انتخاب 20 جنوری کو ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔