January 9, 2025 9:30 PM

printer

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اترپردیش اور بہار کے لوگوں کو جعلی ووٹر کہہ کر اُن کی توہین کی ہے

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اترپردیش اور بہار کے لوگوں کو جعلی ووٹر کہہ کر اُن کی توہین کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب نڈا نے کجریوال پر پچھلے دس سال سے دلّی میں بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ انھوں نے مزید کہا کہ دلّی کے عوام اُنھیں اقتدار سے بے دخل کرکے اِس کا جواب دیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔