بی جے پی کے سینئر رہنماء اور وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پٹنہ میں اپنی رہائش گاہ پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔ پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جے ڈی یو کے ممبر پارلمیٹ سنجے جھا نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے انتخابی مہم پر تفصیلی بات چیت کی، کیونکہ دونوں رہنماء آج سے مہم کا آغاز کررہے ہیں۔
دوسری طرف کانگریس رہنماء سُریندر راجپوت نے بتایا کہ مہا گٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کو قطئی شکل دی جاچکی ہے اور اِس کا اعلان صحیح وقت پر کردیا جائے گا۔
Site Admin | October 17, 2025 3:03 PM
بی جے پی کے سینئر رہنماء اور وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پٹنہ میں اپنی رہائش گاہ پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی