January 11, 2026 9:44 PM

printer

بی جے پی نے کولکتہ میں Political Consultancy فرم I-PAC کے دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کے دوران، ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی مبینہ دخل اندازی کی نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی نے کولکتہ میں Political Consultancy فرم I-PAC کے دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کے دوران، ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی مبینہ دخل اندازی کی نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے I-PAC کے دفتر جانے کے وزیر اعلیٰ کے فیصلے پر سوال اٹھایا اور کہا کہ یہ نہ تو TMC کا دفتر ہے اور نہ ہی کسی پارٹی لیڈر کی رہائش گاہ۔جناب پرساد نے یہ بھی کہا کہ مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر Suvendu Adhikari کے موٹرگاڑیوں کے قافلے پر کَل پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔