BJP نے پارٹی کے نائب صدر Baijayant پانڈا کو آسام اسمبلی انتخابات کیلئے، انتخابی انچارج بنایا ہے۔ پارٹی نے بی جے پی MLA اور جموں اور کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر سنیل کمار شرما اور سابق مرکزی وزیر درشن بین جاردوش کو ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے، Co-Incharge بنایا ہے۔ دوسری جانب پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر پیوش گوئل آنے والے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی انچارج ہوں گے۔ پارٹی نے، پارٹی لیڈروں اور مرکزی وزراء ارجن رام میگھوال اور مرلی دھر Mohol کو ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے Co-Incharge بنایا ہے۔×
Site Admin | December 15, 2025 3:14 PM
بی جے پی نے پارٹی کے نائب صدر بیجینت پانڈا کو آسام اسمبلی انتخابات کیلئے، انتخابی انچارج بنایا ہے۔