بی جے پی نے جموں وکشمیر، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی کے ضمنی چناؤ کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ جموں وکشمیر کے ضمنی انتخاب کے امیدواروں میں بڈگام سے آغا سید محسن اور نگروٹا سے محترمہ دِویانی رانا شامل ہیں۔ جھارکھنڈ میں گھاٹ شیلا اسمبلی حلقے سے بابو لال سورین میدان میں ہوں گے۔ اڈیشہ میں Nuapada کیلئے جے ڈھولکیا BJP کے امیدوار ہوں گے۔ تلنگانہ میں جوبلی ہِلز سے Lankala دیپک ریڈی چناؤ لڑیں گے۔
Site Admin | October 15, 2025 2:28 PM
بی جے پی نے جموں وکشمیر، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی کے ضمنی چناؤ کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے
