December 12, 2025 9:59 PM

printer

بی جے پی نے آج کانگریس کو ایک ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیا اور کہا کہ کٹک کے سابق MLA محمد مقیم جیسے اُن کے لیڈروں کے بیان سے یہ بات ثابت ہوتی ہے

بی جے پی نے آج کانگریس کو ایک ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیا اور کہا کہ کٹک کے سابق MLA محمد مقیم جیسے اُن کے لیڈروں کے بیان سے یہ بات ثابت ہوتی ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس میں کانگریس لیڈر کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط کا حوالہ دیتے ہوئے BJP کے ترجمان پریم شکلا نے کہا کہ کانگریس کے کئی لیڈر، پارٹی کی گرتی ہوئی قیادت کے بارے میں بار بار اپنی تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں۔
وزیر داخلہ امت شاہ کے انتخابی اصلاحات اور SIR کے معاملے پر پارلیمنٹ میں دیئے گئے بیان کی ستائش کرتے ہوئے جناب شُکلا نے کہا کہ اپوزیشن نے سچ کا سامنا کرنے کے بجائے واک آؤٹ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔