January 7, 2026 9:52 PM

printer

بی جے پی نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو خوش کرنے کی پالیسی کے تحت سومنات مندر کو دوبارہ تعمیر نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نئ

بی جے پی نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو خوش کرنے کی پالیسی کے تحت سومنات مندر کو دوبارہ تعمیر نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نئی دلی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان سدھانشو تری ویدی نے کہا کہ BJP کو نہرو اور اپوزیشن کے سیاسی نظریات سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ جناب تری ویدی نے مزید کہا کہ V N Godgil نے جو اُس وقت نہرو حکومت میں کابینی وزیر تھے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ کانگریس کے ایک وزیر نے بتایا تھا کہ نہرو کو ہمیشہ یہ خیال رہتا تھا کہ پاکستان میں اُن کی شبیہ متاثر نہ ہو۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔