December 27, 2025 9:48 PM

printer

بی جے پی نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ ایسی ایجنسیوں کے ساتھ مشغول ہیں جو ملک کے خلاف کام کرتی ہیں

بی جے پی نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ ایسی ایجنسیوں کے ساتھ مشغول ہیں جو ملک کے خلاف کام کرتی ہیں۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے BJP کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے دعویٰ کیا کہ Sam Pitroda نے، جو راہل گاندھی کے مشیر ہیں، نادانستہ طور پر کانگریس کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ Pitroda نے تسلیم کیا کہ کانگریس Progressive Alliance کا حصہ ہے اور اس سلسلے میں انھوں نے جرمنی کا سفر کیا تھا۔ جناب ترویدی نے راہل گاندھی پر ملک میں جمہوریت کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔