ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2025 9:48 PM

printer

بی جے پی نے آج مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی قیادت والی TMC حکومت کی ریاست میں خواتین کے خلاف جرائم کے سلسلے میں سخت نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی نے آج مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی قیادت والی TMC حکومت کی ریاست میں خواتین کے خلاف جرائم کے سلسلے میں سخت نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ کولکتہ کے ایک Law کالج میں اجتماعی عصمت دری کے انتہائی ہولناک واقعے سے پورا ملک گہرے صدمے میں ہے۔جناب پاترا نے کہا کہ BJP صدر جے پی نڈّا نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو جلد ہی جائے حادثے کا دورہ کرے گی اور پارٹی کے قومی صدر کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں