بی جے پی نے آج الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں امن وقانون کی صورتحال مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔ نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی خوشامد کی سیاست کے سبب وہ اپنے دل میں دراندازوں کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ SIR ایک قانونی عمل ہے لیکن ممتا بنرجی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔
Site Admin | January 2, 2026 10:06 PM
بی جے پی نے آج الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں امن وقانون کی صورتحال مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔