November 30, 2025 9:17 PM

printer

بیڈمنٹن میں Treesa Jolly اور گایتری گوپی چند نے، لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں، خواتین کا ڈبلز کا خطاب جیتا ہے

بیڈمنٹن میں ٹریسا جولی اور گایتری گوپی چند کی جوڑی نے آج لکھنؤ میں سید مودی انٹرنیشنل کے خواتین کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارتی جوڑی نے جاپان کی آٹھویں درجے کی جوڑی کو سترہ-اکیس، اکیس-تیرہ، اکیس-پندرہ سے شکست دے کر یہ خطاب حاصل کیا ہے۔ اِس بھارتی جوڑی نے سیمی فائنل میں ملیشیا کی جوڑی کو اکیس-گیارہ، اکیس-پندرہ سے شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔