بیڈمنٹن میں گواہاٹی ماسٹرس 2025 میں، بھارت کو سونے کا تمغہ ملنا طے ہے کیونکہ Sanskar Saraswat اور Mithun Manjunath مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سنسکار نے انڈونیشیا کے کھلاڑی کو 21-19، 21-19 سے شکست دی، جبکہ متھن نے اپنے ہموطن کھلاڑی Tushar Suveerکو 22-20 اور 21-8 سے ہرایا۔ آج فائنل میں مذکورہ دونوں بھارتی کھلاڑی ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔
خواتین سنگلز میں ابھرتی ہوئی کھلاڑی Tanvi Sharma آج فائنلز میں کھیلیں گی۔