ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 19, 2025 10:23 AM | Badminton

printer

بیڈمنٹن میں کَل Shenzhen میں بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو چائنا ماسٹر کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

بیڈمنٹن میں کَل Shenzhen میں بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو چائنا ماسٹر کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکیں سندھو نے تھائی لینڈ کی Pornpawee Chochuwong کو ہرایا۔ اب کوارٹر فائنل میں اُن کا مقابلہ جنوبی کوریا کی An Se Yung سے ہوگا۔

اس دوران سَتوِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی ڈبلز کی بھارتی جوڑی بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینی تائے پی کی جوڑی کو ہرایا۔×