سولہ برس کی بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی تنوی شرما، سابق عالمی چیمپئن Nozomi Okuhara کو آج لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں شکست دے کر خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ تنوی نے جاپانی کھلاڑی کو 21-19، 21-16،13-21 سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں آگے بڑھنے والے دیگر بھارتی میں Treesa Jolly اور Gayathi Gopichand کی جوڑی کے ساتھ ساتھ سنگلز کے کھلاڑی اونتی ہڈا، Isharani Baruah، متھن منجو ناتھ، کدِامبی سری کانت، Priyanshu Rajawat اور من راج سنگھ شامل ہیں۔
Site Admin | November 27, 2025 9:32 PM
بیڈمنٹن میں کم عمر کی زبردست کھلاڑی تنوی شرما نے عالمی چمپئن Nozomi Okuhara کو شکست دی اور اِس طرح وہ لکھنؤ میں کھیلے جارہے سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں