October 16, 2025 2:53 PM

printer

بیڈمنٹن میں ڈنمارک اوپن میں Odense میں کھیلے جانے والے پری کوارٹرفائنل میں آج بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ ڈنمارک کے کھلاڑی Anders Antonsen سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں ڈنمارک اوپن میں Odense میں کھیلے جانے والے پری کوارٹرفائنل میں آج بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ ڈنمارک کے کھلاڑی Anders Antonsen سے ہوگا۔ اس سے پہلے عالمی نمبر 21 لکشیہ سین نے کَل آئرلینڈ کے Nhat Nguyen کو شکست دی۔ دوسری جانب مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹرفائنل میں ستوک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کا سامنا چینی تائی پے کےYang Po-han اور Liu Kuang Heng کی جوڑی سے ہوگا۔ چھٹی درجہ بندی کی حامل ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے اسکاٹ لینڈ کے Christopher Grimley اور Matthew Grimley کی جوڑی کو ہرایا۔×