ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:40 PM

printer

بیڈمنٹن میں لکشیہ سین، آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں برمنگھم میں جاری آل انگلینڈ چمپئن شپ میں لکشیہ سین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کی Malvika Bansod آج سیدھے سیٹوں میں دو مرتبہ کی عالمی چمپئن جاپان کی Akane Yamaguchi سے ہار گئیں۔ جاپان کی تیسرے درجے کی Yamaguchi نے عالمی نمبر 28 مالویکا Bansod کو محض 33 منٹ میں اکیس-سولہ، اکیس، تیرہ سے ہرا دیا۔اس سے پہلے دو مرتبہ اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، کَل ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں