May 22, 2025 3:15 PM

printer

بیڈمنٹن میں سنگلز کے مقابلے میں کدامبی سری کانت ملیشیا ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

بیڈمنٹن میں سنگلز کے مقابلے میں کدامبی سری کانت اور مکسڈ ڈبلز مقابلے میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ مردوں کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں سری کانت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کے Nhat Nguyen کو لگاتار گیمز میں 23-21، 21-17 سے ہرایا، جبکہ مکسڈ ڈبلز میں Dhrun  Kapila اور Tanisha Crasto نے سنسنی خیز تین گیم کے میچ میں فرانس کی جوڑی کو اکیس سترہ، اٹھارہ اکیس، اکیس پندرہ سے ہرا کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔