January 23, 2026 3:07 PM

printer

بیڈمنٹن میں سرکردہ بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین جکارتہ میں جاری انڈونیشیا ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گے۔

بیڈمنٹن میں سرکردہ بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین جکارتہ میں جاری انڈونیشیا ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گے۔ خواتین کے سنگلز میں دو مرتبہ اولمپک میڈل جیتنے والی پی وی سندھو، چین کی کھلاڑی  Chen Yufei کا سامنا کریں گی، جبکہ مردوں کے سنگلز زُمرے میں ساتویں پوزیشن کے کھلاڑی لکشیہ سین، تھائی لینڈ کے Pantichaphon Teeraratsakul سے مقابلہ کریں گے۔

اس سے قبل سندھو نے ڈنمارک کیLine Hojmark Kjaersfeldt کو اکیس-اُنیس، اکیس-اٹھارہ سے ہرایا۔ لکشیہ سین نے ہانگ کانگ کے Jason Gunawan کو اکیس-دس، اکیس-گیارہ سے ہرایا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔