ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 13, 2025 2:38 PM

printer

بیڈمنٹن میں ساتوِک سائی راج رِنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی مردوں ڈبلز کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں ساتوِک سائی راج رِنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی مردوں ڈبلز کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اس اعلیٰ درجے کی بھارتی جوڑی نے چینی Taipei کے Chen Cheng Kuan اورLin Bing-Wei کی جوڑی کو اکیس-ستر / اکیس- پندرہ سے سیمی فائنل میں آج صبح شکست دی۔ فائنل کیلئے اب بھارتی جوڑی کی نظر سیمی فائنل کے دوسرے مد مقابل چین کے C.Wang اور W.K Liang اور چینی Taipei کی جوڑی P.C. Lee  اور F.J Lee کے سیمی فائنل مقابلے پر ہو گی۔ مردوں کے سنگلز میں لکشیہ سین آج شام چینی Taipei کے Chou Tien-Chen سے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے۔×