January 23, 2025 3:01 PM

printer

بیڈمنٹن میں جکارتہ میں انڈونیشیا ماسٹرس ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں بھارت کے لکشیہ سین ہار گئے ہیں

بیڈمنٹن میں جکارتہ میں انڈونیشیا ماسٹرس ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں بھارت کے لکشیہ سین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں جاپان کے Kenta Nishimoto نے ہرایا۔ مکسڈ ڈبلز میں تنیشا کراسٹو اور دھرو کپیلا کی بھارتی جوڑی آج صبح دوسرے دور میں ملیشیا کی جوڑی سے ہار گئی۔

مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی چراغ شیٹی اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی کا آج دوسرے دور میں تھائی لینڈ کی جوڑی سے مقابلہ ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔