December 29, 2024 9:35 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین نے، کِنگ کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن اوپن 2024 کے پہلے میچ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین نے، کِنگ کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن اوپن 2024 کے پہلے میچ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے آج فرانس کے کھلاڑی Alex Lanier کو اکیس-سترہ، اکیس-گیارہ سے شکست دی۔اِس سے پہلے لکشیہ کو چین کے Hu Zhe’an کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکشیہ اِس ٹورنامنٹ میں بھارت کے واحد کھلاڑی تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔