ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2025 9:49 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین اور Tharun Mannepalli مکائو اوپن کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین اور Tharun Mannepalli، مکاؤ اوپن ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Tharun نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی Lee Cheuk Yiu کو اُنیس-اکیس، اکیس-چودہ، بائیس-بیس سے شکست دی، جبکہ لکشیہ سین نے انڈونیشیا کے کھلاڑی Chico Aura Dwi Wardoyo کو اکیس-چودہ، چودہ-اکیس، اکیس-سترہ سے ہرایا۔ آیوش شیٹی، ملیشیا کے کھلاڑی Justin Hoh سے اٹھار-اکیس، سولہ-اکیس سے ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔