ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 2, 2025 9:55 AM | Badminton

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین اور ترون منّے پلّی آج مکاؤ اوپن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل کے لیے کھیلیں گے۔

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین اور ترون منّے پلّی آج مکاؤ اوپن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل کے لیے کھیلیں گے۔ ایک طرف جہاں لکشیہ سین کا مقابلہ انڈونیشیا کے علوی فرحان سے ہوگا، تو وہیں ترون، ملیشیا کے Justin Hoh کا سامنا کریں گے۔

خواتین کے سنگلز مقابلوں میں ڈنمارک کی Line Christophersen، جاپان کی Riko Gunji، چین کی Yu Fei Chen اور چینی تائپے کی Hsiang Ti Lin سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اِن کھلاڑیوں کے بھی آج مقابلے  ہوں گے۔×