January 15, 2026 9:21 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین، نئی دلّی میں انڈیا اوپن کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں آج نئی دلّی میں انڈیا اوپن میں بھارت کے لکشیا سین مردوں کے سنگلس کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ لکشیا سین نے راؤنڈ 16 کے میچ میں جاپان کےKenta Nishimoto کو ہرایا۔ اس سے قبل H.S Prannoy اور کدامبی شریکانت راؤنڈ 16 میں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ خواتین کے سنگلس میں Malvika Bansod کے چین کی کھلاڑی Han Yue سے ہارنے کے بعد بھارت کی دعویداری ختم ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔