December 7, 2025 9:32 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کے سنسکار سارسوت نے، آسام میں گوہاٹی ماسٹرز میں مردوں کا سنگلز کاخطاب جیتا ہے

بیڈمنٹن میں سنسکار سارشوت نے آج گواہاٹی ماسٹر 2025 کے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ہی ملک کے کھلاڑی متھن منجو ناتھ کو اکیس-گیارہ، سترہ-اکیس، اکیس-تیرہ سے شکست دی۔ یہ سنسکار کا پہلا سُپر 100 خطاب ہے۔مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں پروتھوی کرشنا مورتی رائے اور K سائی پراتِک کی بھارتی جوڑی، ملیشیا کی جوڑی سے ہار گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔