بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Devika Sihag نے آج Ipoh میں ملیشیا انٹرنیشنل چیلنج 2025 کے خواتین کے سنگلز مقابلے میں جیت درج کرکے اپنا پہلا بین الاقوامی چیلنج خطاب اپنے نام کیا۔ 20 سالہ کھلاڑی نے فائنل میں اپنی ہم وطن ایشا رانی برووا کو پندرہ-سات، پندرہ-بارہ سے شکست دی۔ یہ ٹورنامنٹ BWF کے تجرباتی تین ضرب پندرہ کے اسکورنگ فارمیٹ کے تحت کھیلا جارہا ہے، جہاں مقابلے معمول کے اکیس پوائنٹ کی جگہ پندرہ پوائنٹ کے کھیلے جارہے ہیں۔
Site Admin | August 17, 2025 9:42 PM
بیڈمنٹن میں بھارت کی Devika Sihag نے Ipoh میں ملیشیا انٹرنیشنل چیلنج کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے
