بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو آج شین زین میں چین کے خواتین کے سنگلز کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دو مرتبہ اولمپک میڈل کی فاتح سندھو نے تھائی لینڈ کی Pornpawee Chochuwong کو اکیس-پندرہ، اکیس-پندرہ سے شکست دیا۔ وہ اب کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کی An Se Young سے مقابلہ کریں گی۔بھارت کے اسٹار مردوں کے ڈبل کی جوڑی، ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی بھی کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے۔ بھارتی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینی تائیپیChiu Hsiang-Chieh اور Wang Chi Lin کو ہرایا۔ آخری آٹھ مقابلوں میں ان کا مقابلہ چین کےRen Xiangyu اور Hao Uan Xie سے ہوگا۔
Site Admin | September 18, 2025 10:00 PM
بیڈمنٹن میں بھارت کی پی وی سندھو Shenzhen میں چائنا ماسٹرس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی جوڑی بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے
