December 18, 2025 9:27 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کی مردوں کی ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی ڈبلز کی جوڑی، آجFajar Alfian اور محمد Shohibul Fikri کی اندونیشیائی جوڑی کو تین گیمز میں اکیس-گیارہ، سولہ-اکیس، اکیس-گیارہ سے شکست دے کر چین کے ہانگزو میں BWF World Tour فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں بھارت کی مردوں کی ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی ڈبلز کی جوڑی، آجFajar Alfian اور محمد Shohibul Fikri کی اندونیشیائی جوڑی کو تین گیمز میں اکیس-گیارہ، سولہ-اکیس، اکیس-گیارہ سے شکست دے کر چین کے ہانگزو میں BWF World Tour فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اِس جیت کے ساتھ ستوک اور چراغ نے گروپ میں سب سے اوپر پہنچ گئے ہیں، جبکہ انڈونیشیائی کھلاڑی دوہری شکست کے بعد باہر ہوگئے ہیں۔ ستوک اور چراغ کی جوڑی، کل اپنے فائنل گروپ گیم مقابلے میں ملیشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik کی جوڑی کے ساتھ کھیلیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔